19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کی شعبہ شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 14 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈنمارک، سویڈن ، ناروے، جرمنی، بیلجیم، فرانس ، ہالینڈ، اسپین اور آسٹریاکی کابینہ نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شب
و روز پر مقرر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شب و روز کے دینی کام مضبوط کرنے نیز ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کے تحریری مقابلے میں حصہ لینے کے حوالے سے کلام کیا،کابینہ مشاورتوں کے وقت پر جدول جمع کروانے پر ریجن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔