شیخ طریقت امیر اہل سنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ یورپین یونین ریجن میں ہونے والے مختلف مدنی کاموں کی تحریک کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

44اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

54 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

102 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

231 اسلامی بہنوں نے روزانہ 313 مرتبہ درودپاک پڑھے۔

107اسلامی بہنوں نے روزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھے۔

147 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔