28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب وروز للبنات
کے زیرِ اہتمام 09 فروری 2021 ءکویورپین یونین ریجن کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈنمارک( Denmark)،اسپین (Spain)، ناروے(Norway)، ہالینڈ(Holland)، آسڑیا(Austria)، بیلجیم (Belgium) اور سویڈن (Sweden) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب و روز کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہر ماہ
اپنا شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا نیز شب
و روز ویب سائٹ کا وزٹ کرنے کی ترغیب دلائی۔