24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ممالک کی نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Tue, 27 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے
ممالک کی نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں یورپین یونین
ریجن کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون کے نکات سمجھاتے ہوئے انہیں زیادہ سے زیادہ اپنا
حصہ ملانے اور انفرادی کوشش کے ذریعے دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اس کی ترغیب دلانے
کا ذہن دیا۔