نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کےتحت پچھلے ہفتے یورپین یونین ریجن میں ہونےوالے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں  درجِ ذیل ہیں:

55 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

84 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

144 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

255اسلامی بہنوں نے روزانہ 313 مرتبہ درودپاک پڑھے۔

114 اسلامی بہنوں نے روزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھے۔

163 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔