9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یورپین یونین
کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں  کا
بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 15 Apr , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام13 اپریل2021ء کو یورپین یونین کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں  کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں  ناروے ،فرانس، جرمنی ،آسٹریا ، اٹلی اور ہالینڈ کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت  اسلامی بہن نے  مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورماہانہ مدنی مذاکرہ کارکردگی فارم تفصیل سے  سمجھایا نیز   شعبے کے
دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	