دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام   گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن ڈربن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی بہن سمیت15 ٹیچرز نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے نکات فراہم کئے نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو بھی اپنے ہمراہ شرکت کروانے کا ذہن دیا۔