21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈھاکہ مکی کی زون نگران، محمد پور اور
عبیدی کابینہ کی نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس
Sat, 2 May , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام28اپریل2020ء کو
ڈھاکہ مکی کی زون نگران، محمد پور اور عبیدی
کابینہ کی نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں بنگلہ دیش ریجن نگران اسلامی
بہن نےاجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں مدنی کاموں کو مضبوط
کرنے ، ہفتہ وار رسالے کی تعداد بڑھانےاورنئےمقامات پر مدنی کام شروع کرنے نیز
معلمات و مبلغات تیار کرنے کی ترغیب
دلائی۔