28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
ڈنمارک میں مدرسۃ المدینہ بالغات
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
مدنی مشورہ
Mon, 15 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام 9 فروری 2021ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک
ڈنمارک( Denmark ) میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا ۔
مدرسۃالمدینہ بالغات کی کابینہ نگران اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور
شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم
کئے۔