28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
یورپین یونین
ریجن کے ملک ڈنمارک میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Mon, 15 Feb , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے
ملک ڈنمارک( Denmark ) میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا ۔
کا بینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہ رمضان کے نکات سمجھائے نیز دعوت اسلامی کے
دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔