3 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 08 مارچ2021ء کو ڈنمارک (Denmark) میں نیکی کی دعوت
کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن سمیت 5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت
پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔