18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین
یونین ریجن کے ملک ڈنمارک میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد
Wed, 15 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک ( Denmark) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کا بینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور آنے
والے ماہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے آئیے دینی کام سیکھیں اور سنتوں بھرا
اجتماع کورسز کروانے کی ترغیب دلائی نیز 8 دینی کاموں کی بہتری کے لئےاپنی اپنی
کوششوں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔