24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام09 اکتوبر 2020ء کو یورپین یونین ریجن
کے ملک ڈنمارک( Denmark) میں بذریعہ کال علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(One Day Session) میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔