24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2020ء کے پہلے
ہفتے میں یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark )میں 4مقامات پرسنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً 51 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصوف“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔