دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام مئی2021ء کے تیسرے  ہفتے میں ڈنمارک (Denmark) میں 3 مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں تقریباً 60 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”فیضان امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور اعلیٰ حضرت کا اعلیٰ کردار “کے موضوعات پر بیانات کئے نیز اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے اور عملی طور پر دینی کاموں میں شامل ہونے کی ترغیب دلائی۔