20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام 23 مئی2021ء کوڈنمارک (Denmark )میں بذریعہ اسکائپ اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
تقریبًا 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ اصلال اعمال پر مقرر ذمہ دار اسلامی بہن نے”فیضانِ
درود پاک“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات
فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا
ذہن دیا۔