دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام ماہ اکتوبر 2020ء میں یورپین یونین ریجن ڈنمارک (Denmark) کابینہ میں لگنے والے مدارس اور دیگر مدنی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے :

اسکائپ پر لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کےدرجات کی تعداد: 2

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 14

پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 2

ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد :14

ہفتہ وار اعمال کا جائزہ کرنے والی طالبات کی تعداد:7

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی تعداد:13

ماہِ اکتوبر 2020ء میں 5 طالبات نے مدنی قاعدہ ٹیسٹ پاس کرنے کی سعادت حاصل کی۔