25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام
پچھلے دنوں سلاؤ لندن کابینہ کے ڈویژن کرولی (Crawley)میں
1 نئے مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس
میں 8 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن لیا ۔قراٰن پاک کی تعلیم عام کرنے ،خصوصاً تجوید کے
مطابق پڑھانے اور ساتھ میں اسلامی بہنوں کو فرض علوم سِکھانے کے حوالے سے اس شعبے
میں مزید کوششیں جاری ہیں۔