3 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں یوکےبرمنگھم کے شہر کوونٹری(Coventry) میں ”کورس رمضان کیسے گزاریں؟“ کا
انعقاد کیا گیا جس میں 34اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزہ، تراویح و
اعتکاف کے ضروری مسائل نیز استقبال ِماہِ رمضان، فیضان لیلۃ القدر کیسے پائیں؟ وغیرہ
جیسے اہم مسائل سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔