20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکےکے شہر کوونٹری( Coventry)میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال کے بارے میں بریف کرتے ہوئے
اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور نیک اعمال کرنے کا ذہن دیا۔