دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13 جون 2020ء بروز ہفتہ ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”تکبر “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو تکبر جیسی باطنی بیماری کی مذمت قراٰن و حدیث کی روشنی میں بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو باطنی امراض کے بارے میں فرض علوم حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔