19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10جولائی2020ء فارایسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے چائنہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فارایسٹ ریجن
نگران اسلامی بہن نے شارٹ کورسز کروانے اور انفرادی کوشش کے ذریعے ہفتہ وار رسالے
کے مطالعے میں اضافے کا ذہن دیا۔