8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں امریکہ کے شہر
شکاگو میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  ڈویژن اورذیلی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
 مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزماہنامہ فیضان
مدینہ کا مطالعہ کرنے اور عوام اسلامی بہنوں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا گیا نیز دعائے شفاء اجتماع
اور محرم الحرام کے نکات پر کلام ہوا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	