22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام22 جون 2020ء کو
مانچسٹرریجن چیٹھم ہل اوربری میں آن لائن سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں 65 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں پر قابو پانے کے
لئے دوائی کے ساتھ ساتھ اورادو وظائف بیان کئے نیز صبر و شکر کے ساتھ رب کی رضا پر
راضی رہنےاور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔