8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے ویسٹ مڈلینڈز
سینٹرل برمنگھم میں ”اپنی نماز درست کیجیے کورس“ کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 28 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے کے شہر  برمنگھم ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز سینٹرل برمنگھم (Central Birmingham ) میں ”اپنی نماز درست کیجیے کورس“ کا
انعقاد کیا گیا جس میں 80اسلامی بہنوں  نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
 کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کا طریقہ اور نماز کے مسائل سے متعلق
تفصیلاً بریف کیا اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	