2 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے علاقے سینٹرل
برمنگھم(Central Birmingham) میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش58 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔