دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10جون 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس اجتماعِ پاک میں ملک نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی اور دعا کرنے کی سعادت بھی حاصل کی۔