دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 جون 2020ء  بروز جمعہ سینٹرل افریقہ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہواجس میں سینٹرل افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن و ملک نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سینٹرل افریقہ کی ذمہ دار اسلامی بہنیں جو مدنی کام کرتی ہیں اُن کے سفری اخراجات کیا ہوں اس پر مشاورت ہوئی۔