دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ اور محفل نعت  کےتحت 19فروری 2022 ءکوسینٹرل افریقہ ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں تنزانیہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس بین الاقوامی اُمور کی اسلامی بہن نے شعبہ علاقائی دورہ اور محفلِ نعت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالے سے تر بیتی نکات بتائے نیز تقرری کے اہداف بھی دئیے۔