دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 26فروری 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا ممباسا میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں  تقریباً28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔