دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام18 مارچ2021ء کو  سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ ریجن نگران اور نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہواجس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور افرادی قوّت مضبوط کرنے ، ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے اورمدنی خبروں کا کام مضبوط کرنے سے متعلق بات چیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک کرنے کا ذہن دیا۔