اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 6 جنوری 2021 ءکو اٹلی (Italy) کے شہر کارپی (Carpi) میں بذریعہ فون نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن (one day session )میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔