دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اوردینی کاموں کومزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حووالے سے نکات بیان کئے نیزہر ہفتے علاقائی دورے میں شرکت کرنےاور مدنی حلقے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔