22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نارتھ امریکہ کے ملک
کینیڈا (Canada)کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کینیڈا نگرا ن اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون کے لئے
زیادہ سے زیادہ ڈونیشن کے اہداف دئیے نیز
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔