23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر ِ اہتمام09 جولائی 2020ء کو کینیڈا
کےشہر کلگری( Calgary )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت
اسلامی نے ”ریاکاری ایک گناہ کبیرہ ہے“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ریاکاری کی مذمت اور اس سے بچنے کے مدنی پھول بیان
کئے نیز علم دین حاصل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے امیر اہلسنت کی جانب سے ہرہفتے
ملنے والا رسالہ پڑھنے اورمدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔