9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری میں ہفتہ وار
سنتوں بھر ے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ  نگران اسلامی بہن نے ”آمد رمضان مرحبا“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ رمضان کے مبارک
لمحات کو عبادت میں گزارنےاور خوب  نیکیاں
کرنے کی ترغیب دلائی نیز ماہ رمضان میں دعوتِ اسلامی کی دینی کاموں کے فروغ کے لئے
زیادہ سے زیادہ  ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب
دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	