23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 15 دسمبر 2020ء کو
مانچسٹر ریجن کے علاقے بری (Bury)میں آن لائن مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”تربیت کی اہمیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔