اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام یوکے کے  شہر بری (Bury)اور راچڈیل(Rochdale) میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 19 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔