دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں)کے زیراہتمام گزشتہ دنوں بلجئیم کے مختلف شہروں ( Brussels and Antwerpen ) میں ٹیلی فونیک نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔