دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  امریکہ کے شہر بروکلین( Brooklyn) کے ذیلی حلقے فیضان فاروق اعظم میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 5 اسلامی بہنوں نے بذریعہ فون مدنی دورہ کی ترکیب کی گئی۔ مدنی دورہ میں 5 اسلامی بہنوں نے کم وبیش 15 اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔