دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یورپین یونین ریجن کے ملک اٹلی( Italy) کی ڈویژن بریشیا (Brescia)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ”نیکی کی دعوت کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اورمدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے وقت نکالنے اور دعائے حاجات اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔