21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 ستمبر سے22 ستمبر2020ء
تک یوکے بریڈ فورڈ ریجن مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں لیڈز ، بریڈ فورڈ، ہالی فیکس، نیوکاسل اسٹاکٹن آن ٹیز ،مڈلز برو (Leeds, Bradford, Halifax, Newcastle,
Middlesbrough, Stockton on tees) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش میں 232اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات
ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ان اجتماعات
کے آخر پر دعا بھی کی گئی۔