18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 17 ستمبر 2020ء کو یوکے
کے شہر بریڈفورڈ (Bradford)میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارم وقت پر دینے، اپنے اخلاق بہتر
بنانےاور اپنے اندر احساس ذمہ دارى پیدا کرنے کے اہم نکات سمجھائے نیز مدنی کاموں
کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے لئے کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔