دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں یوکے بریڈفورڈ(Bradford) ریجن کی اصلاح اعمال ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پانچ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ د ار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کےنئے نکات سمجھائے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سےاہداف دئیے۔