11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کے
علاقوں بریڈفورڈ، لیڈزاور ہالی فیکس میں تین دن کے ذکر شہادت اجتماعات کا انعقاد
Mon, 31 Aug , 2020
4 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام یوکے کے علاقوں بریڈفورڈ،
لیڈزاور ہالی فیکس ( Bradford ,Leeds,
Halifax )میں
تین دن کے ذکر شہادت اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔