17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
دسمبر 2020ءکے آخری ہفتے اٹلی (Italy) کے ڈویژن بلونیا (Bologna)میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں تقریبا 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے 63 نیک اعمال پر عمل کیسے
کیا جائے کے موضوع پر بیان کیا اوراجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو 63نیک
اعمال کے رسالے کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے
کا ذہن دیا۔