دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے علاقے بلیکبرن (Blackburn) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ”بچوں کی تربیت“ کے موضوع پر مختصر بیان اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیزدعوت اسلامی کے دینی کاموں کےبڑھوتری کےلئے رجب، شعبان و رمضان میں ڈونیشنز جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔