دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام 26 جنوری 2021ء کویوکےبلیکبرن(Blackburn) کابینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے یا اپلکیشن کے ذریعے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے ، قفل مدینہ لگانے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔