ا  سلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِاہتمام11 اگست 2020ء سے یوکے کے شہر بلیک کنٹری(Black Country) میں پانچ دن پر مشتمل ”تفسیر سورہ ٔرحمٰن کورس“ کا سلسلہ جاری ہے۔

ا س کورس میں سورۂ رحمٰن کا لفظی و بامحاورہ ترجمہ نیز تفسیر کروائی جائے گی۔ اس کورس کی مدت 5 دن جبکہ دورانیہ 1 گھنٹہ 12 منٹ ہے۔

اس آن لائن کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں: