22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر ِ اہتمام 20جون 2020ء یوکے کے برمنگھم ریجن کے
بلیک کنٹری کابینہ میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 7 ذمہ داراسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو
بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے نیز دیگر مدنی کاموں میں حصہ
لینےکی ترغیب دلائی۔